Tuesday 8 May 2012

Hadeesi Hadse 39


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

مفروضہ پیغمبر کے متضاد فرمودات ملاحظہ ہو. 
سنجیدگی سے غور کرنے کا مقام ہے کہ قران میں محممدی الله کے ارشادات اور حدیث میں محمّد کے فرمودات، آج مسلمانو کے لئے کتنے خطرناک ہیں.  



جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment