Saturday 29 September 2012

Hadeesi Hadse 59


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 



نوٹ- سافٹ ویر کی مجبوری کے بائیس تحریر میں ہججے کی غلطیاں ہو سکتی ہے. براہِ کرم تعاون کریں . 

مومن بنام مسلم 
  
مسلمانو !
خود کو بدلو . بنا خود کو بدلے تمہاری دنیا نہیں بدل سکتی. تمکو مسلم سے مومن بننا ہے. تم اچھے مسلم ضرور ہو سکتے ہو مگر مومن قطعی نہیں. اس باریکی کو سمجھنے کے بعد تمہاری کاینات بدل سکتی ہے. مسلم ہونا بہت ہی آسان ہے، بس کلمۂ شہادت لاالہاللللہ محممدر رسولللہ پڑھنے کی دیر ہے. یعنی الله واحد کے سوا کوئی الله نہیں ہے اور محمّد اسکے رسول ہیں٠ 
مومن فطری صداقت پر ایمان رکھتا ہے ، غیر فطری باتوں پر وہ یقین نہیں کرتا . مَثَلَن اسکا کیا سبوط ہے کہ محمّد الله کے رسول ہیں؟ اس واقعے کو نہ کسی نے دیکھا اور نہ سنا کہ الله محمّد کو رسول بنا رہا ہے. جو ایسی باتوں پر یقین رکھتے ہیں وہ مسلم ہو سکتے ہیں مگر مومن کبھی نہیں ہو سکتے. 
مسلمان خود کو صاحب ایمان کہ کر عوام کو دھوکہ دیتا ہے کہ لوگ اسکے لیں دن کے بارے میں اسکو ایماندار سمجھیں، مگر اسکا ایمان تو کچھ اور ہی ہوتا ہے. وہ ہوتا ہے کلمہ نہ حق ، وہ محمّد کے ہستی پر ایمان رکھتا ہے. 
اسی لئے وہ کسی بات کا وعدہ نہیں کرتا اور ساتھ میں انشا الله لگا دیتا ہے. یہ انشا الله اسکی وعدہ خلافی، بے ایمانی ،دھوکھہ دھڑی اور حق تلفی کے لئے بڑے کام کا کلمہ ہے. اسلام جو ظلم زیادتی جنگ ، جنوں بے ایمانی ، بد فعلی اور بیجه جسارت کے ساتھ ماضی میں سر سبز ہوا، اسکا پھل چہکتے ہوئے اپنی رسوائی کو د ھو ڈھو رہا ہے. ایسا بھی وقت آ سکتا ہے کہ اسلام اس سر زمین پر شجر ممنوعہ ہو جاۓ. آپ کی نسلوں کو ثابت کرنا پڑے کہ وہ مسلمان نہیں ہے اور لوگ انکی بات کا یقین نہ کریں. اسکے پہلے تم ترک اسلام کرکے صاحب ایمان ہو جاؤ. وہ ایمان جو ٢+٢=٤ ہے ، جو پھول میں خوشبو کی طرح ہے. جو انسانی درد کو چھو سکے، جو اس دھرتی کو اپنے آئندہ نسل کو جنّت نما بنا سکے. اس اسلام کو خیر باد کرو جولاالہ اللللہ محممدر رسولللہ کے وہم سے تم کو جکڑے ہوئے ہے.. 

Hadeesi Hadse


جیم. مومن 

Wednesday 19 September 2012

Hadeesi Hadse 58


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

جیم. مومن 
********************


درجاتިِި انسانی

میں درجہ اوّل میں اس انسان کو شمار کرتا ہوں جو سچ بولنے میں زرہ بھی دیر نہ کرتا ہو. اسکا مطالعہ اشیاۓ قدرت کے معاملے میں فطری ہو ،( جنمیں انسان بھی ایک اشیہ ہی ہے). وہ غیر جانبدار ہو ، عقیدہ، آستھا اور مذہبی اصولوں سے بالہ  تر ہو. جو جلد بازی میں کہے گے "ہاں " کو سچ سمجھ کر نہ کہنے میں اک دم نہ گھبراۓ اور معاملہ ساز ہو ، جو سب کا خیر خواہ ہو اور کسی کو جسمانی، ذہنی اور ملی نقصان نہ پنھچاۓ . جسکے ہر عمل سے اس دھرتی کی مخلوق کا بھلا ہو. جو بے خوف اور بہادر ہو، اتنا بہادر کہ دوذخ ہ میں جلانے والا نا انصاف الله بھی اسکے سامنے آ جے تو وہ اسے بھی دست و گریبان ہو جاۓ ایسے میاری ہستی کومیں درجہ اوّل کا انسان شمار کرتا ہوں ایسے لوگ ہی صاحبِ ایمان اور مردِ مومن ہوا کرتے ہیں.

دوم درجہ لوگ
میں دویم درجہ ان لوگوں کو دیتا ہوں جو اصوولوں کے مارے ہوتے ہیں.یہ سیدھے سادے اپنے پرکھوں کی لیک پر چلنے والے لوگ ہوا کرتے ہے. پکّے مذہبی مگر اچھے لوگ ہیں تو سماج کے لئے یہ غنیمت لوگ ہیں. انکو اس بات سے کوئی مطلب نہیں کہ انکا مذہب اب سماج کے لئے زہر بن چکا ہے. انکا عقیدہ کہتا ہے کہ انکی نجات روزہ، نماز اور پوجہ پا ٹھ  سے ہی ہونا ہے. عربی اور سنسکرتی میں ان سے کیا پڑھایا جاتا ہے، اسے انکا کوئی مطلب نہیں. یہ اکثر ایمان دار اور نیک لوگ ہوا کرتے ہیں. بھولے بھالے  یہ لوگ خود اپنے لئے کانٹے بوے رہتے ہیں اور دوسروں کو بھی اسی رہ پر چلانا پسند کرتے ہیں. دھرم گروں، علما اور سرمایا داروں کی استحصالی بنیادیں انہی لوگوں کے کاندھوں  پر رکھی ہوئی ہیں.

ناقص جمہوریت کی وجہ یہی لوگ ہیں.

سویم درجہ لوگ
ہر قدم پر انسانیت کا خون کرنے والے، تلوار کی نوک پر خود کو محسنِ انسانیت کہلانے والے، دوسروں کی محنت پر تکیہ لگانے والے، لففاظی اور زورِکلام کے ذریعہ غلاظت کی روٹی کمانے والے ، انسانی سروں کے سیاسی سوداگر، دھارمک چولے  کے یہ ییر سوامی، بابا، گرو، مہاتما، مذہبی دستر پہنے ہوئے مکّار علما ، سب کے سب گرے ہوئے سویم درجہ کے لوگ ہوتے ہیں. انھیں کی سر پرستی میں  ملک کے مٹھی بھر سرمایادار بھی ہیں ، جو عوام کو لوٹا کر اپنی جھولی بھرتے رہتے ہیں اور جب وہ منہ تک بھر جاتی ہے تو اسے ممالک غیر میں چھپاتے فیتے ہیں جو اپنے آپ میں غاصب ہیں.

یہی لوگ جنکا کوئی فی صد بھی نہیں بنتا ، دویم درجے کے لوگوں پر حاوی ہیں اور اول درجہ کا مذاق ہر موڑ پر اڑاتے پر آمادہ رہتے ہے ، صدیوں سے انسانی سماج کو پامال کے ہوئے ہیں.


Thursday 13 September 2012

Hadeesi Hadse 57


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 


مومن بنام مسلم 
!مسلمانو 
 
 خود کو بدلو . بنا خود کو بدلے تمہاری دنیا نہیں بدل سکتی. تمکو مسلم سے مومن بننا ہے. تم اچھے مسلم ضرور ہو سکتے ہو مگر مومن قطعی نہیں. اس باریکی کو سمجھنے کے بعد تمہاری کاینات بدل سکتی ہے. مسلم ہونا بہت ہی آسان ہے، بس کلمۂ شہادت لاالہ اللللہ محممدر رسولللہ پڑھنے کی دیر ہے. یعنی الله واحد کے سوا کوئی الله نہیں ہے اور محمّد اسکے رسول ہیں. 
مومن فطری صداقت پر ایمان رکھتا ہے ، غیر فطری باتوں پر وہ یقین نہیں کرتا . مَثَلَن اسکا کیا سبوت ہے کہ محمّد الله کے رسول ہیں؟ اس واقعے کو نہ کسی نے دیکھا اور نہ سنا کہ الله محمّد کو رسول بنا رہا ہے. جو ایسے باتوں پر یقین رکھتے ہیں وہ مسلم ہو سکتے ہیں مگر مومن کبھی نہیں ہو سکتے. 
مسلمان خود کو صاحب ایمان کہ کر عوام کو دھوکہ دیتا ہے کہ لوگ اسکے لیں دن کے بارے میں اسکو ایماندار سمجھیں، مگر اسکا ایمان تو کچھ اور ہی ہوتا ہے. وہ ہوتا ہے کلمہ نہ حق ، وہ محمّد کے ہستی پر ایمان رکھتا ہے. 
اسی لئے وہ کسی بات کا وعدہ نہیں کرتا اور ساتھ میں انشا الله لگا دیتا ہے. یہ انشا الله اسکی وعدہ خلافی، بے ایمانی ،دھوکھہ دھڑی اور حق تلفی کے لئے بڑے کام کا کلمہ ہے. اسلام جو ظلم زیادتی جنگ ، جنوں بے ایمانی ، بد فعلی اور بیجه جسارت کے ساتھ ماضی میں سر سبز ہوا، اسکا پھل چہکتے ہوئے اپنی رسوائی کو دھو رہا ہے. ایسا بھی وقت آ سکتا ہے کہ اسلام اس سر زمین پر شجر ممنوعہ ہو جاۓ. آپ کی نسلوں کو ثابت کرنا پڑے کہ وہ مسلمان نہیں ہے اور لوگ انکی بات کا یقین نہ کریں. اسکے پہلے تم ترک اسلام کرکے صاحب ایمان ہو جاؤ. وہ ایمان جو ٢+٢=٤ ہے ، جو پھول میں خوشبو کی طرح ہے. جو انسانی درد کو چھو سکے، جو اس دھرتی کو اپنے آئندہ نسل کو جنّت نما بنا سکے. اس اسلام کو خیر باد کرو جولاالہ اللللہ محممدر رسولللہ کے وہم سے تم کو جکڑے ہوئے ہے.. 

********************************

جیم. مومن 

Wednesday 12 September 2012

یہ جہننمی علما Yeh Jahannmi olima


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

*****************


یہ جہننمی علما 

امریکی پروفیسر وقار احمد حسینی لکھتے ہیں "قران کی 6226 آیتوں میں سے 941 آیتوں کا تعلق پانی کے علم اور اسکی انجینیر نگ سے ہے، جبکہ 1400 آیتوں کا تعلق معاشیات سے ہے، صرف 6 آیتیں روزے سے اور 8 آیتیں حج سے تعلق رکھتی ہیں"٠ 
قران سے مطالق پروفیسر حسینی کا یہ سفید جھوٹ ہے. یا پھر کسی جہننمی عالم نے اس فرضی پروفیسر بن کر لوگونکو گمراہ کیا ہے. یہ لوگ اس معاملے میں بہت آگے ہیں، یہ لوگ اکثر ایسے شگوفے چھوڑتے رہتے ہیں ٠ .
قران کہتا ہے - - -٠ 
" آسمان زمیں کی ایسی چھت ہے جو بغیر کھمبے کو ٹکی ہوئی ہے. زمیں ایسی ہے کہ جسمیں پہاڑ کے کھونٹے ٹھوے ہوئے ہیں ، تاکہ یہ تمکو لیکر ہیلے ڈلے نہیں "٠ 
اور "انسان اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے. "٠ 
قران میں یہ ہے علم آبیات اور انجینیرنگ کی معلومات. اسی طرح کے علم سے قران اٹا پر پڑا ہے ، جس پر یقین اور عقیدے کی وجہ سے مسلمان اتنا پچھڑا ہوا ہے. بے ضمیر علما ان جہالتوں میں معنی و مطلب پرو رہے ہیں. حقیقت یہ ہے کہ قران اور حدیث میں انسانی کے لئے بیحد نقصان دہ باتیں بھری ہوئی ہیں. سچے اورغیرت مند کے لئے اسلام ایک ایسا بوجھ ہے جسکے نیچے دب کر انسان بے ضمیر اور بے ایمان ہو جاتا ہے٠ 
ابھی پچھلے دنوں 
NDTV 
کے پروگرام میں ہدستان کی ایک اسلامی جماعت کے سربراہ اور اسکےعالم محمود مدنی اپنی جماعت کی طرف سے ایک مباحثے میں شریک ہوئے تھے، انہوں نے بہت ہی بیباکی سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے جھوٹ کا سہارا لیا٠ . 
بحث کا موضوع تھی تسلیمہ نسرین. مولانہ نے تسلیمہ کی کتاب ہوا میں لہراتے ہوئے کہا،
''تسلیمہ لکھتی ہے کہ اُس نے (محمّد نے) اپنے بہو کے ساتھ شادی کی ، گستاخ کو دیکھو کہ اسنے حضور کی شان میں کیسے بے ادبی کا لب و لہجہ اختیار کیا ہے" (مدنی کو معلوم نہیں کہ انگلش سے ہندی ترجمہ کا یہی طریقہ ہوتا ہے) آگے کہتے ہیں 
" حضور کی کوئی اولادِ نرینہ تھی ہی نہیں تو بہو کیسے ہو سکتی ہے ؟"٠ 
بات ٹیکنیکل طور پر سچ ہے مگر حقیقت میں پہاڑکے برابر جھوٹ. اسے لاکھو ناظرین کے سامنے شاطر اور عیار مولانہ بول کر چلا گیا. اورناداں قوم نے اسکے جھوٹ پر تالیاں بھی بجائیں. 
حقیقت کا خلاصہ ملاحظه ہو - - - ٠
قصّے کی سچائی یہ ہے کہ زید بن حارثہ، ایک معصوم گود میں اٹھا لینے کی عمر کا ایک بچہ ہوا کرتا تھا جسے بُردہ فروشوں نے اغوا کرلیا تھا اور مکّہ میں آکر محمّد کے ہاتھوں فروخت کر دیا تھا٠ 
زید کا باپ حارثہ بیٹے کی جدائی کے غم میں زار و قطار روتا پھر تا تھا. ایک دن اسے پتہ چلا کہ اسکا بیٹا زید مکّہ میں محمّد کے پاس ہے. وہ پھروتی کی رقم جس قدر اس سے بن سکی، لیکر مکّہ، محمّد کے پاس پنہچا. زید اپنے باپ اور چچہ کو دیکھ کر فرط مسرت سے لپٹ گیا. حارثہ کی درخواست پر محمّد نے کہا- - -٠ 
" پہلے زید سے پوچھ تو لو کہ وہ کیا چاہتا ہے"٠ 
پوچھنے پر زید نے باپ کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا اور محمّد کے ساتھ رہنا پسند کیا ، تبھی محمّد نے بڑھ کر اسے اپنی گود میں اٹھا لیا اور سب کے سامنے اعلان کیا کہ
" میں الله کو گواہ کر کے کہتا ہوں کہ آج سے زید میرا بیٹا ہوا اور میں اسکا باپ"٠ 
زید ابھی بالغ بھی نہیں ہوا تھا کہ محمّد نے اسکی شادی اپنی حبشی لونڈی ایمن سے کر دی. بعد میں سنِ بلوغت پر اسکی دوسری شادی اپنی پھوپھی زاد بہن زینب سے کر دی . اس شادی پر قریشیو کو عتراض بھی ہوا کہ ایک قریش خاندان کی بیٹی کی شادی غلام زادے سے ؟ اسپر محمّد کا جواب تھا کہ
" زید غلام زادہ نہیں ، بلکہ، زید، زید بن محمّد ہے"٠ 
مشہور صحابی اسامہ زید کا ہی بیٹا ہے جو محمّد کی حبشن کنیز ایمن سے ہوا، جب کہ زید ابھی بالغ بھی نہ ہوا تھا. جومحمّد کو بہت پیارا تھا٠ 
زید اپنی دوسری بیوی زینب کو لیکر محمّد کے ساتھ ہی رہتا تھا،.گود لئے ہوئے عمر کے زید ولد محمّد ایک عدد بیٹے اسامہ کا باپ بن گیا تھا. وہ محمّد کے ساتھ اپنی بیوی زینب کو لیکر رہتا تھا. بہت سے محمّد کے عمر کے صحابی اسے زید بن محمّد ہی پکارت تھے٠ 
"محمّد کی کوئی اولاد نرینہ نہیں تھی"، 
کہنے والے اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ کس بات کی پردہ پوشی کر رہے ہیں٠ 
در اصل غلام زید کی پہلی بیوی ایمن محمّد کی عمر دراز کنیز تھی . علمہ اسکو پیغمبر کی ماں داخل بتلا کر مصلحت سے کام لیتے ہیں. خدیجہ محمّد کی پہلی بیوی ایمن ک ہم عمر تھی جو محمّد سے پندرہ سال بڑی تھی. زید کی شادی جب ایمن سے ہوئی تو وہ جنس لطیف سے ناواقف تھا٠ 
نام زید کا تھا اور کام محمّد کا چلتا تھا٠ 
اسی رعایت کو لے کر محمّد نے اپنی پرانی معشوق زینب سے اپنے فرما بردار بیٹے کی شادی کر دی. مگر زید تب تک بالغ ہو چکا تھا. 
ایک روز دن دہاڑے زید نے دیکھ لیا کہ اسکا باپ محمّد اسکی بیوی زینب کے ساتھ اپنا منہ کالا کر رہا ہے. رنگے ہاتھوں پکڑ جانے کے بعد محمّد نے لاکھ لاکھ زید کو بہلایا اور پھسلایا کہ ایمن کی طرح ہی ہم دونوں کا کام چلتا رہے، مگر زید نہ پٹا٠ 
قران میں اس طوفان بد تمیزی کی پوری روداد ہے جسے کمبخت الیمان دین مسلمانوں کو ہوا بھی نہیں لگنےدیتے٠ 
اسکے بعد اسی بہو زینب کو بغیر نکاح کئے ہوئے محمّد نے اپنی دلہن قرار دے دیا اور لغو علان کیا کہ زینب کا میرے ساتھ نکاح ساتویں آسمان پر ہو گیا تھا، نکاح پڑھایا تھا الله نے اور اسکی گواہی دی تھی جبریل علیھیس سلام نے٠ 
اس مذموم واقعے کی پردہ پوشی گزشتہ چودہ سو سالوں سے علمہ (اپنی ماؤں کے خصم،) کر رہے ہیں. انکے پیچھے القاعدہ، جیش محمّد اور طالبان جیسی جماعتیں روز اول سے کھڑی ہوئی ہیں٠ 
" محمّد کی کوئی اولاد نرینہ نہیں تھی " 
اس جھوٹ کی تردید کرنے والے ہند و پاک اور بانگلہ دیش کی پچاس کروڑ مسلمان آبادی میں پہلی ایک عورت تسلیمہ نسرین پیدا ہوئی جسکا مسلمانوں نے جینا حرام کر رکھا ہے. 

 
جیم. مومن 

Tuesday 4 September 2012

Hadeesi Hadse - 56


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 

 
مومن بنام مسلم
مسلمانو !
خود کو بدلو . بنا خود کو بدلے تمہاری دنیا نہیں بدل سکتی. تمکو مسلم سے "مومن" بننا ہے. تم اچھے مسلم ضرور ہو سکتے ہو مگر مومن قطعی نہیں. اس باریکی کو سمجھنے کے بعد تمہاری کاینات بدل سکتی ہے. مسلم ہونا بہت ہی آسان ہے، بس کلمۂ شہادت لاالہ اللللہ محممدر رسولللہ پڑھنے کی دیر ہے. یعنی الله واحد کے سوا کوئی الله نہیں ہے اور محمّد اسکے رسول ہیں.
مومن فطری صداقت پر ایمان رکھتا ہے ، غیر فطری باتوں پر وہ یقین نہیں کرتا . مَثَلَن اسکا کیا سبوت ہے کہ محمّد الله کے رسول ہیں؟ اس واقعے کو نہ کسی نے دیکھا اور نہ سنا کہ الله محمّد کو رسول بنا رہا ہے. جو ایسے باتوں پر یقین رکھتے ہیں وہ مسلم ہو سکتے ہیں مگر مومن کبھی نہیں ہو سکتے.
مسلمان خود کو صاحب ایمان کہ کر عوام کو دھوکہ دیتا ہے کہ لوگ اسکے لیں دن کے بارے میں اسکو ایماندار سمجھیں، مگر اسکا ایمان تو کچھ اور ہی ہوتا ہے. وہ ہوتا ہے کلمہ نا حق ، وہ محمّد کے ہستی پر ایمان رکھتا ہے.
اسی لئے وہ کسی بات کا وعدہ نہیں کرتا اور ساتھ میں انشا الله لگا دیتا ہے. یہ انشا الله اسکی وعدہ خلافی، بے ایمانی ، دھوکھہ دھڑی اور حق تلفی کے لئے بڑے کام کا کلمہ ہے. اسلام جو ظلم زیادتی جنگ ، جنوں بے ایمانی ، بد فعلی اور بیجه جسارت کے ساتھ ماضی میں سر سبز ہوا، اسکا پھل چہکتے ہوئے اپنی رسوائی کو ڈھو رہا ہے. ایسا بھی وقت آ سکتا ہے کہ اسلام اس سر زمین پر شجر ممنوعہ بن جاۓ. آپ کی نسلوں کو ثابت کرنا پڑے کہ وہ مسلمان نہیں ہے اور لوگ انکی بات کا یقین نہ کریں. اسکے پہلے تم ترک اسلام کرکے صاحب ایمان ہو جاؤ. وہ ایمان جو ٢+٢=٤ ہے ، جو پھول میں خوشبو کی طرح ہے. جو انسانی درد کو چھو سکے، جو اس دھرتی کو اپنے آئندہ نسل کو جنّت نما بنا سکے. اس اسلام کو خیر باد کرو جولاالہ اللللہ محممدر رسولللہ کے وہم سے تم کو جکڑے ہوئے ہے..
 
********************************
 


 

جیم. مومن