Wednesday 13 February 2013

Hadeesi Hadse 71


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 
*****



قران مسلمانوں کو اپنے دائرے سے باھر نکلنے کی اجازت نہیں دیتا ، نتیجتن مسلمان عمر  بھر اسی دائرے میں رہ کر اسکی غیر فطری باتوں کو صحیح سمجھتا ہے ، فطری باتوں کو غلط . جب تک مسلمان اس دائرے کو توڑ کر باہر نہیں آتا ، زندگی کی حقیقتوں کو نہیں سمجھ سکتا. وہ وہم و گمان کی زندگی جیتا رہیگا ٠
آپ کچھ دیر کے قرانی دائرے سے باہر نکلیں اور دیکھیں کہ ان قرانی سطروں میں کیا دم ہے ؟ کیا یہ سطریں مسلمانوں کو گمراہ نہیں کر رہی ہَِن٠ 

*************

حدیثی حادثے 


جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment