Saturday 29 September 2012

Hadeesi Hadse 59


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 



نوٹ- سافٹ ویر کی مجبوری کے بائیس تحریر میں ہججے کی غلطیاں ہو سکتی ہے. براہِ کرم تعاون کریں . 

مومن بنام مسلم 
  
مسلمانو !
خود کو بدلو . بنا خود کو بدلے تمہاری دنیا نہیں بدل سکتی. تمکو مسلم سے مومن بننا ہے. تم اچھے مسلم ضرور ہو سکتے ہو مگر مومن قطعی نہیں. اس باریکی کو سمجھنے کے بعد تمہاری کاینات بدل سکتی ہے. مسلم ہونا بہت ہی آسان ہے، بس کلمۂ شہادت لاالہاللللہ محممدر رسولللہ پڑھنے کی دیر ہے. یعنی الله واحد کے سوا کوئی الله نہیں ہے اور محمّد اسکے رسول ہیں٠ 
مومن فطری صداقت پر ایمان رکھتا ہے ، غیر فطری باتوں پر وہ یقین نہیں کرتا . مَثَلَن اسکا کیا سبوط ہے کہ محمّد الله کے رسول ہیں؟ اس واقعے کو نہ کسی نے دیکھا اور نہ سنا کہ الله محمّد کو رسول بنا رہا ہے. جو ایسی باتوں پر یقین رکھتے ہیں وہ مسلم ہو سکتے ہیں مگر مومن کبھی نہیں ہو سکتے. 
مسلمان خود کو صاحب ایمان کہ کر عوام کو دھوکہ دیتا ہے کہ لوگ اسکے لیں دن کے بارے میں اسکو ایماندار سمجھیں، مگر اسکا ایمان تو کچھ اور ہی ہوتا ہے. وہ ہوتا ہے کلمہ نہ حق ، وہ محمّد کے ہستی پر ایمان رکھتا ہے. 
اسی لئے وہ کسی بات کا وعدہ نہیں کرتا اور ساتھ میں انشا الله لگا دیتا ہے. یہ انشا الله اسکی وعدہ خلافی، بے ایمانی ،دھوکھہ دھڑی اور حق تلفی کے لئے بڑے کام کا کلمہ ہے. اسلام جو ظلم زیادتی جنگ ، جنوں بے ایمانی ، بد فعلی اور بیجه جسارت کے ساتھ ماضی میں سر سبز ہوا، اسکا پھل چہکتے ہوئے اپنی رسوائی کو د ھو ڈھو رہا ہے. ایسا بھی وقت آ سکتا ہے کہ اسلام اس سر زمین پر شجر ممنوعہ ہو جاۓ. آپ کی نسلوں کو ثابت کرنا پڑے کہ وہ مسلمان نہیں ہے اور لوگ انکی بات کا یقین نہ کریں. اسکے پہلے تم ترک اسلام کرکے صاحب ایمان ہو جاؤ. وہ ایمان جو ٢+٢=٤ ہے ، جو پھول میں خوشبو کی طرح ہے. جو انسانی درد کو چھو سکے، جو اس دھرتی کو اپنے آئندہ نسل کو جنّت نما بنا سکے. اس اسلام کو خیر باد کرو جولاالہ اللللہ محممدر رسولللہ کے وہم سے تم کو جکڑے ہوئے ہے.. 

Hadeesi Hadse


جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment