Thursday 4 October 2012

Hdeesi Hadse60


دین 

دین دیانت کا مرکز ہے . محمدی الله دیانت داری ہو ہی نہیں سکتا،
اسی طرح قرانی پیغمبر بھی جھوٹ ہے. 
ایک مومن کبھی بھی مسلم نہیں ہو سکتا،
 ٹھیک ویسے ہی جیسے ایک مسلم کبھی مومن نہیں ہو سکتا ،
 کیونکہ وہ اسلام کو تسلیم کے ہوئے ہے. 
لفظ مومن پر اسلام بالجبر قبضہ کئے ہوئے ہے. 


1694بخاری



محمّد کھانے کے دوران ہریرہ کو ایک گڑھا ہوا افسانہ سناتے ہیں کہ  قیانت کے روز الله اپنے سبھی اولین اور آخرین تک کے نبیو اور انکی امتوں کو اکتها کریگا ، انمیں میں سب کا سردار رہونگا.  سورج  سر سے قریب ہوگا، لوگ پریشانی کے عالم میں اس چٹیل میدان میں ادھر سے ادھر بہاگ رہے ہونگے اور تلاش کر رہے ہوگے کسی ایسے شخص کو جو انھیں گرمی کی مصیبت سے چھٹکارہ دلاۓ. لوگوں میں مشورہ ہوگا کہ چلو آدم عالیہ السلام کے پاس جن کو الله نے اپنے ہاتھوں سے مٹتی کا بنایا او فرشتوں سے سجدہ کرایا - - -
لوگ  آدم عالیہ السلام کے پاس پہنچیںگے اور عرض کرینگے کہ آپ ہمارے مورثــ آلہ ہیں، جائیے الله کے پاس اور اس گرمی سے ہمیں نجات دلائیے.  آدم عالیہ السلام کہیںگے کہ الله آج بہت ہی ناراض ہے، اتنا کہ اس سے پہلے کبھی نہ دیکھا گیا.میں خود اپنی تکلف میں مبتلا ہون کہ میں نے اس پیڑکو کھا لیا تھا , نا فرمانی کرتے ہوئے جسکو الله نےمنے  مانع کیا تھا. میں خود اپنے نفس کی پرپریشن پریشان، تم کسی اور کے پاس جاؤ.

   یہ پوری ٹیم حضرت نوح کے پاس جایگی اور کہےگی کہ آپ کو الله نے پہلا پیغمبرمبعوث کیا ، کیا آپ دیکھ نہیں رہے کہ ہم لوگ گرمی سے کس قدر پریشن ہیں ، جاکر الله سے کہئے کہ اس آفت کی گرمی سے ہمیں بچاۓ. نوح کہیںگے کہ خدا نے میری صرف ایکآ د عا قبول کرنے کا وعدہ کیا تھا سو ہمنے اپنی امّت کو ختم کر دینے کے لئے د عا مانگ لی اور خود اپنی کی ہوئی بھول سے شرمندہ ہوں . آج الله بہت ناراض بھی ہے کہ ایسا کبھی بھی نہیں دکھا ، میں خود اپنے آپ میں  پریشا ہوں، تم لوگ کسی اور کے پاس جاؤ. 
لوگ خلیل الله حضرت ابراہیم کے پاس جاینگے اوران سے درخواست کرینگے کہ کیا آپ دیکھ نہیں رہے کہ ہم لوگ کس مصیبت میں گرفتار ہیں، جائے الله کے پاس - - -  وہ کہیںگے کہ آج پرور دگار اتنے غصّے میں ہے کہ اتنا اسکے قبل کبھی نہیں دیکھا گیا. میں دنیا میں تین جھوٹ بول کر نادم ہوں، تم لوگ کسی اور کے پاس جاؤ.
اسکے بعد انسانوں کا وہ جتھا حضرت موسیٰ علیہ ا لسلام کے پاس جایگا اوران سے کہیگا ائے الله کے رسول آپ کو الله نے رسول بنا کر اس دنیا میں بھیجا اور آپ سے ہم کلامی کی ، کیا آپ کو دکھائی نہیں پڑ رہا کہ ہم لوگ کس مصیبت میں مبتلا ہیں جاکر الله سے سفارش کیجئے کہ ہماری مصیبت ٹالے. موسیٰ کہیں گے کہ آج الله اس قدرغصّہ میں ہے کہ پہلے کبھی نہ ہوا. مجھے خود میرا گناہ گھیر رہا ہے کہ میں نے دنیا میں ایک شخص کا خون کر دیا تھا جو کہ الله مرضی کے خلاف تھا. مجھے اپنی جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں، تم لوگ کسی اور کے پاس جاؤ. 
تب لوگ عیسا عالیہ ا لسلام کے پاس جاینگے اور کہے کہ ائے الله کے رسول تجھے دکھائی نہیں پڑ رہا کہ ہم لوگ کس عذاب میں مبتلا ہے؟ جاکر الله سے ہماری سفارش کریں.
عیسا اپنی کسی غلطی کا ذکر نہ کرینگے اور سب کی طرح دوہرایں گے کہ  - - -

تم لوگ محمّد ساللاللہ کے جاؤ، لوگ محمّد کے پاسد جاینگے اورکہیںگے کہ آپ الله کے پیارے رسول ہیں اور الله تعالیٰ نے آپ کے اگلے اور پچھلے سبھی گناہ معاف کر دئے ہیں ، آپ الله تعالیٰ سے میری سفارش کیجئے کہ کیا آپ کو ہماری مصیبت کی خبر نہیں ؟ یہ سن کر میں چلوں گا اورعرش کے سامنے سجدہ میں گر پڑونگا اس وقت الله اپنے حمد  وسنا ثنا  کے دروازے میرے لئے کھول دیگا ، میں اس قدر حمد و  ثنا کرونگا کہ الله کہیگا , اے محمّد سراٹھا، جا تیری د عا  قبول ہوئی. 
محمّد سر اٹھا کر کہیںگے یا رب امتی امتی امتی ---
غرض تمام مسلمانوں کے لئے جنّت کے دروازے کهول دئے جایں گے

( اور تمام مسلمان بھر بھرا کے جنّت میں گھس جاینگے.)
مسلمانوں!٠ 
کیا تمہیں اکدم  نہیں دکھ رہا ہے؟ بلکل اندھے ہو چکے ہو اور گونگے، بھرے بھی؟ تمہارے ماحول نے تمہاری سوچ سمجھ کو اپاہج کر دیا ہے؟ یہاں تک کہ تمہاری غیرت بھی دھول چکی ہے. ٹھرا اسلام ، تنھارہ ایمانــــ ناقص ، تمہارا فرضی الله اور اسکا شاطررسول  تمہاری آنکھوں میں دھول جونک رہے ہیں اور تم اس کو سرمہ سمجھتے ہو. 
اس غلیظ حدیث کو سو بار پڑھو اور اپنی آنکھ مل کر ہوش میں آؤ. محمّد اپنے بتلاۓ ہوئے تمام نبیوں کی غلطیاں اور کمیاں بتلاتے ہیں کہ کہیں تم  ان کی طرف نہ چلے جاؤ . خود کو سب سے برتر بتلاتے ہیں کہ تم ان کی بکی ہوئی باتوں  پر یقین کر لو کیونکہ  تم دنیا کی کند ذہن ترین مخلوق ہو. میں بار بار تم کو جگاتا ہوں کہ جاگو موت تمہارے سر پر کھڑی ہے. دنیا میں ہر روز کچھ نہ کچھ اسلامی معاملے کھڑے رہتے ہیں جن سے اس بے وقوف قوم کے افراد بے موت مارے جاتے ہیں. لاکھوں انسان اس اسلامی قتل گاہ  کے حوالے ہو چکے ہیں. کیا تم چاہتے ہو کہ تمہاری انسانی نسلیں ختم ہو جایں؟ اٹھو ، آنکھیں کھولو اور ترک اسلام کرکے ایک ایمان دارمومن بن جاؤ،  


جیم. مومن 

No comments:

Post a Comment